مر د کے لئے سو نے کی ا نگو ٹھی استعما ل کر نا
سوال:۔ بعض علا قوں میں مرد بھی سو نے کی ا نگو ٹھی استعما ل کر تے ہیں ، خصو صاً شا دی کے مو قع سسرا ل وا لوں کی طر ف سے لڑ کے کو بطو ر تحفہ سو نے کی ا نگو ٹھی دی جا تی ہے تو کیا مردوں کے لئے ا یسی ا نگو ٹھی کا استعما ل مشروع ہے یا نہیں
الجواب
نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے سو نے اور ر یشم کو ا پنی اُ مت کے مردوں پر حرا م قرار د یا ہے ، سو نا خوا ہ ا نگو ٹھی کی شکل میں ہو یاد یگر ز یورا ت کی شکل میں ہو مردوں کےلئے حرا م ہے ، لہذا اسلام میں مردوں کے لئے سو نے کے استعما ل کی کو ئی گنجا ئش --نہیں ہے

(فتاوی حقانیہ)

No comments:
Post a Comment