ناظرہ قرآن کورس
ریجسٹریشن کے لیے ہماری سکائب آئی ڈی
AsanDarseQuranAcademy
یا ہمارا واٹس ایپ نمبر ۔۔03369164776
یا ہمارے ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں
AsaanDarseQuran@gmail.com
اس کورس میں بچوں کو قرآن دیکھ کر پڑھنا سیکھایا
جاتا ہے اگر کوئی بچہ ایسا ہو کہ اسے حروف کی پہچان نہ ہو تو پہلے اسے قاعدہ
پڑھایا جاتا ہے قاعدہ پڑھ لینے کے بعد اس بچے کوقرآن مجید شروع کر وایا جاتا
ہے۔۔۔۔۔۔
اس کورس میں بچوں کو
نماز۔نمازکےاوقات۔چھ کلمے۔ایمان مفصل ومجمل۔
آیت الکرسی۔دعائےقنوت۔کچھ مسنون دعائیں اور
کچھ چھوٹی سورتیں بھی یاد کروائی جاتی ہیں۔
ہدیہ:
ماہانہ ہدیہ
|
دورانیہ
|
کلاس
|
40$
|
30 منٹ
|
ہفتےمیں پانچ کلاس
|
ایک ہی فیملی کےایک سے زائد سٹوڈنٹ پر 20 فیصد
رعایت دی جائے گی۔
ریجسٹریشن کے لیے ہماری سکائب آئی ڈی
AsanDarseQuranAcademy
یا ہمارا واٹس ایپ نمبر ۔۔۔03369164776
یا ہمارے ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں
AsaanDarseQuran@gmail.com
No comments:
Post a Comment